arifkarim
معطل
ناظم رضا مصباحی کی خواہش پر انڈیزائن اسباق پیش خدمت ہیں۔ پہلی قسط میں ہم انڈیزائن کی درست ڈاؤنلوڈنگ اور انسٹالیشن سیکھیں گے:
- انڈیزائن سی سی 2015 ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے سب سے پہلے اڈوبی کی سائٹ پر جا کر ایک عدد اکاؤنٹ بنا لیں۔
- اکاؤنٹ سے لاگ ان ہونے کے بعد اس لنک پر جائیں اوراڈوبی فوٹو شاپ الیمنٹ ڈاؤنلوڈنگ پر لگا کر کینسل کر دیں:
- اب آپ اس سائٹ سے انڈیزائن کی 32 بٹ یا 64 بٹ ورژن ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں:
- پروگرام اپگریڈز کیلئے اس سائٹ سے استفادہ کریں:
- انڈیزائن انسٹال کرنے سے قبل انٹرنیٹ کنکشن منقطع کر دیں۔ انڈیزائن کے سیٹ اپ کو رن کریں اورویلکم اسکرین پر ٹرائی منتخب کریں:
- یہ آپکو سائن ان کیلئے کہے گا تو یہاں سائن ان لیٹر منتخب کر لیں:
- لائسنس ایگریمنٹ کے بعد ڈراپ ڈاؤن مینو میں عربی سلیکٹ کریں:
- اور انسٹال کر لیں:
- پروگرام انسٹال ہوجانے کے بعد اسے بند کر دیں:
- اب اپگریڈ فولڈر میں جائیں اور پروگرام کو لیٹسٹ ورژن پر پیچ کر لیں:
- اب انڈیزائن رن کریں اور لیٹسٹ ورژن آپکے سسٹم پر بالکل درست انسٹال ہو چکا ہوگا:
مدیر کی آخری تدوین: